jaari tha jaari hai aur jaari hi rahega
har gham pe gham tumhara bhaari hi rahega
tum par qurban maula hum sab ki jaan maula
tum hi rahoge maula seeno mein sada
dil jab hoga aap ka thikana ya hussain
saare jahan ke lab par hoga ya hussain
hoga jab bedaar ye zamana ya hussain
saare jahan ke lab par hoga hoga ya hussain
hota tha ya hussain hota hai ya hussain
hota rahega ya hussain ya hussain
hussain ya hussain hussain ya hussain
hussain ya hussain ya hussain
jab bhi aayenge maula imam e zamana
unke labon pe hoga nauha karbala ka
har dil bedaar hoga sheh ka zawaar hoga
saari dunya mein hoga zikr e karbala
matam hoga phir aap ka phir aisa ya hussain
saare jahan ke lab par hoga hoga ya hussain
hoga jab bedaar ye zamana ya hussain
saare jahan ke lab par hoga hoga ya hussain
hota tha ya hussain hota hai ya hussain
hota rahega ya hussain ya hussain
hussain ya hussain hussain ya hussain
hussain ya hussain ya hussain
shabbir ke jaisa dunya mein na aaya tha na aayega
allah se aisa ishq bhala ab kar ke kaun dikhayega
quran shah e waala ki tarha naize par kaun sunayega
ab karbobala jasi basti na koi aur basayega
ya shaah e zaman ay zakhmi badan
tera deen bhi tu bhi sacha hai
tu zinda hai paainda hai
ye saara zamana kehta hai
har dil ne pukaara ya hussain
har aankh ka taara ya hussain
har qaum ka naara ya hussain
maula hai hamara ya hussain
maula hai hamara ya hussain
maula hai hamara ya hussain
maula hai hamara ya hussain
کیسا پیارا نعرہ ہے یہ
ہر دل نے پکارا ہے یہ
مولا یہ ہمارا ہے
یا مولا یا حسین
میرے مولا
سب نے دل سے مانا ہے یہ
سب نے جس کو پانا ہے یہ
ہم سبکا خزانہ ہے یا مولا حسین
مولا ہمارا جس کے دل میں بھی رہے گا
حر کی طرح سے اس کا دل بھی یہ کہے گا
تم بے مثال مولا تم لا زوال مولا
ہر دل سے آ رہی ہے مولا یہ صدا
ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
ہوتا تھا یا حسین ہوتا ہے یا حسین
ہوتا رہے گا یا حسین یا حسین
حسین یا حسین حسین یا حسین
حسین یا حسین یا حسین
تیری قربانی مولا دیتی ہے گواہی
ہر دل پہ ہوگی مولا تیری بادشاہی
تیرا ہی نام ہوگا تیرا پیغام ہوگا
سبکے دلوں میں ہوگی زندہ کربلا
گھر گھر ہوگا آپ کا جب آنا یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
واللہ دی است حسین دیں پناہ است حسین
ہو گا یا حسین ہو گا ہو گا یا حسین
ایسا ہے ایسا میرے مولا کا گھرانا
رب نے بنایا جس کی خاطر یہ زمانہ
سید سلطان کا گھر کل ایمان کا گھر
نوکر ہے جس کے گھر کا سارا یہ جہاں
سمجھے گا جب آپ کا گھرانا یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
ہوتا تھا یا حسین ہوتا ہے یا حسین
ہوتا رہے گا یا حسین یا حسین
حسین یا حسین حسین یا حسین
حسین یا حسین یا حسین
جو نہ کیا کسی نے تم نے کر دکھایا
راہ خدا میں مولا گھر کا گھر لٹایا
تم پر سلام مولا ہر صبح و شام مولا
تم سا نہیں ہے مولا کوئی دوسرا
ہوگا ہر انسان جب تمہارا یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
واللہ دی است حسین دیں پناہ است حسین
ہو گا یا حسین ہو گا ہو گا یا حسین
آ دیکھ زرا یہ کربوبلا
کیا نور خدا کا بکھرا ہے
حیران کروڑوں آنکھیں ہیں
ہر سمت حسین کا جلوہ ہے
کل جلتا ہوا اک صحرا تھا
اب جنت کا اک ٹکڑا ہے
کل پاک حسین اکیلا تھا
اب اس کے ساتھ زمانہ ہے
جو بیت گیا جو جاے گا
ہر دور تمہارا یا حسین
مولا ہے ہمارا یا حسین
ہم سب کا سہارا یا حسین
ہو گا یا حسین ہو گا ہو گا یا حسین
جاری تھا جاری ہے اور جاری ہی رہے گا
ہر غم پہ غم تمہارا بھاری ہی رہے گا
تم پر قربان مولا ہم سب کی جان مولا
تم ہی رہوگے مولا سینوں میں صدا
دل جب ہوگا آپ کا ٹھکانہ یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
ہوتا تھا یا حسین ہوتا ہے یا حسین
ہوتا رہے گا یا حسین یا حسین
حسین یا حسین حسین یا حسین
حسین یا حسین یا حسین
جب بھی آینگے مولا امام زمانہ
انکے لبوں پہ ہوگا نوحہ کربلا کا
ہر دل بیدار ہوگا شہ کا زوار ہوگا
ساری دنیا میں ہوگا ذکرِ کربلا
ماتم ہوگا پھر آپکا پھر ایسا یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
ہوگا جب بیدار یہ زمانہ یا حسین
سارے جہاں کے لب پر ہوگا ہوگا یا حسین
ہوتا تھا یا حسین ہوتا ہے یا حسین
ہوتا رہے گا یا حسین یا حسین
حسین یا حسین حسین یا حسین
حسین یا حسین یا حسین
شبیر کے جیسا دنیا میں نہ آیا تھا نہ آے گا
اللّٰہ سے ایسا عشق بھلا اب کرکے کون دکھاے گا
قرآں شہ والا کی طرح نیزے پر کون سناے گا
اب کربوبلا جیسی بستی نہ کوئی اور بساے گا
یا شاہ زمن اے زخمی بدن
تیرا دین بھی تو بھی سچا ہے
تو زندہ ہے پاییندہ ہے
یہ سارا زمانہ کہتا ہے
ہر دل نے پکارا یا حسین
ہر آنکھ کا تارہ یا حسین
ہر قوم کا نعرہ یا حسین
مولا ہے ہمارا یا حسین
مولا ہے ہمارا یا حسین
مولا ہے ہمارا یا حسین
مولا ہے ہمارا یا حسین